ڈی جی آئی ایس پی آر کا سی این این پر دھماکہ خیز اعلان؛ حوثیوں کی شامت تیار!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)عالمی اور جیواسٹریٹیجک محاذ سے بڑی اور سنسنی خیز خبر! پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عالمی سطح پر تصدیق کر دی ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی فوجی دستے اور عسکری اثاثے سعودی عرب میں تعینات ہیں اور سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا۔ دوسری جانب یمن کے حوثی باغیوں نے ریاض ایئرپورٹ اور جدہ ارامکو پر بھیانک ڈرون و میزائل حملے کر کے تباہی مچانے اور باب المندب میں ترک اکنچی ڈرون گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔
مکمل تفصیلی تجزیے اور ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




