حکومت نےپٹرول4روپے61پیسےفی لیٹرمہنگااورڈیزل1روپے96پیسےفی لیٹرسستاکردیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا  جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96  پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 22 ستمبر کیلئے ہوں گی۔

 

مزید خبریں

Back to top button