نواز شریف کا فائنل سرپرائز!اتوار تک بڑے فیصلے کا اعلان؛ پاور ہاؤس کو سخت پیغام جاری!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد اور لاہور کے ایوانوں میں ہنگامی تھرتھلی! نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور بلدیاتی نظام پر قائد ن لیگ نواز شریف نے طویل خاموشی توڑ دی۔ قانونی ماہرین اور سینئر قیادت کے ہنگامی اجلاسوں کے بعد اتوار تک فائنل فیصلے کا فیصلہ؛ پاور ہاؤسز کو واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ ن لیگ کسی نئے بحران یا محاذ آرائی کا حصہ نہیں بنے گی۔
مکمل سنسنی خیز ویڈیو یہاں دیکھیں 👇




