​پاک افغان بارڈر پر جنگ چھڑ گئی: پاکستان کا دشمن کے خلاف فائنل آپریشن!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے تباہ کن جوابی کارروائی کرتے ہوئے طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دیں۔ سرحد پر شدید توپ خانے اور فضائی حملوں میں دشمن کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے جبکہ سیکیورٹی الرٹ انتہائی بلند کر دیا گیا ہے۔

​مکمل سنسنی خیز ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button