3گھنٹےمیں32ایئر سٹرائیکس، جدہ ایئرپورٹ بند!

لاہور(خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)مشرقِ وسطیٰ میں تیسری جنگِ عظیم کا بگل بج گیا! حوثیوں کے سعودی آئل ریفائنری پر حملے کے بعد سعودی ایئر فورس نے یمن پر 32 تباہ کن ایئر سٹرائیکس کر کے حوثیوں کے ٹھکانے تبا ہ کر دیے ہیں۔ حملوں کے خوف سے جدہ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا، جبکہ مکہ معاہدے کے تحت پاکستانی فوج کی روانگی کا امکان پیدا ہو گیا ہے!
مکمل سنسنی خیز ویڈیو یہاں دیکھیں 👇




