امریکا نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی،ایران

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی جاپانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، عباس عراقچی نے کہا امریکا کی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپسی حالات کو معمول پر لانے کی راہ ہموار کرےگی، موجودہ کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، امریکا نے مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی، امریکا کا مفاہمتی یادداشت کی طے شدہ شرائط کی پابندی کرنا کشیدگی میں کمی کرسکتا ہے، ایران عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی راستے کے قیام پر نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button