ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی خودکارآبدوز پر قبضے کا دعویٰ 

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک خودکار امریکی آبدوز پر قبضہ کرلیا، پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی فوج نے آبنائے ہرمز کے داخلے راستے میں امریکی خودکار آبدوز پر قبضہ کیا ہے۔

دوسری جانب امریکا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں موجود ان کا آبدوز خراب ہوچکا تھا اور وہ ایک پرانے ماڈل کا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button