ٹھٹھہ میں بجلی کی تار ٹریکٹر ٹرالی پر گرنے سے ایک ہی گاؤں کے 6 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ ( جاوید لطیف میمن )ٹریکٹر ٹرالی پر بجلی کی تار گرنے سے ایک ہی گائوں کح 6 افراد جانبحق حیسکو انتظامیا لاعلم لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔
ٹھٹھہ کے قریب پیر جو گوٹھہ عیسی’ پنھور کے قریب افسوس ناک اور دل خراش واقعہ حیسکو انتظامیا کی لاپرواھی اور محکمہ میٹیننس کی کرہشن کے باعث خوفناک حادثہ بجلی کے تار گرنے سے 4 مرد اور دو خواتین جانبحق ذرائع کے مطابق زمیں پر کام کرکے ٹریکٹر میں سوار ہو کر واپس گھر جانے والے محنت کشوں کے ٹریکٹر پر بجلی کی تار گر گئی، بجلی کی تار گرنے سے ٹریکٹر میں موجود افراد کرنٹ لگنے سے جانبحق ہو گئے، جانبحق افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی افسوس ناک حادثے کے باعث علاقے میں دک کی لھر چھا گئی، حادثے کا شکار ہونے والے افراد مزدور پیشہ تھے جو مختلف زمیوں پر کام کر کے بچوں کا پیٹ پالتے تھے جن میں الھڈنو، فریدہ ، سکندر، مختار، حنیف جبکہ ایک کا نام معلوم نھیں ہوسکا ایک ہی وقت گائوں میں 6 لاشیں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا جبکہ بتایا جا رہا ہے کے حادثہ پیش آنے کے بعد کئی دیر حیسکو انتظامیا کو مذکورہ المناک حادثہ کا پتہ نھیں چلا دوسری جانب وزیراعلی’ سندہ سمیت سابق صوبائی وزیر سینیٹر سسئی پلیجو کا ٹھٹہ کے قریب پیر جو گوٹھ میں ٹریکٹر ٹرالی حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارسسئی پلیجو کا حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی اور ضلعی انتظامیہ فوت ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کو فوری مدد مہیا کریں انھوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت ، افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا حادثہ کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق ملاح برادری سے بتایا جا رہا ہے



