ڈیموکریٹس اور کمیونسٹ ایران جنگ میں امریکا کی فتح کے بجائے شکست چاہتے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس اور کمیونسٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کی فتح کے بجائے شکست چاہتے ہیں۔

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ عناصر مجھے امریکا کے لیے جنگ جیتتے ہوئے دیکھنے کے بجائے جنگ ہارتے دیکھنا پسند کریں گے۔

انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو بیمار ذہن رکھنے والے لوگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ٹرمپ کے حوالے سے شدید مخالفت یا تعصب کا شکار ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button