زرداری ڈٹ گئے! نواز شریف کی سنگاپور یاترا کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا؟

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کو اسٹیبلشمنٹ اور نئے صوبوں کے معاملے پر ڈٹ جانے کا گرین سگنل دے دیا ہے، جس سے سندھ اسمبلی میں تند و تیز تقاریر کا طوفان کھڑا ہو گیا ہے۔ دوسری طرف نواز شریف اچانک سنگاپور روانہ ہو چکے ہیں اور ذرائع کے مطابق ان کی اگلی منزل لندن ہو سکتی ہے جہاں لندن پلان اور 28 ویں ترمیم پر نئی صف بندی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اس بڑی سیاسی نقل و حرکت اور اندرونی کہانیوں کی مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




