سیاسی خانوادوں کا خاتمہ اور زرداری کا دبئی یا ویانا میں پناہ کا پلان؟

​لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)ملک میں 15 نئے صوبوں اور 160 بااختیار ضلعی حکومتوں کی تجویز پر ن لیگ کی لچک کے برعکس پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم اور نئے ڈھانچے پر شدید مزاحمت کر رہی ہے۔ خبریں ہیں کہ لندن میں محسن نقوی کی آصف زرداری سے ملاقاتوں میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، جبکہ ممکنہ سیاسی تبدیلیوں اور تناؤ کے پیش نظر زرداری خاندان کی جانب سے ویانا یا یورپ میں نئی پناہ گاہوں کے آپشنز پر غور کی اطلاعات گرم ہیں۔

​سیاسی میدان میں ستمبر کے اس بڑے سرپرائز اور اندرونی خبروں کی مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button