برطانیہ کے سابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ

لندن(جانوڈاٹ پی کے)برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے لندن سے برطانوی میڈیا نے بتایا کہ سر کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کی صورت میں نشست پر ضمنی انتخاب ہوگا۔

ادھر سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ملک کے بہترین پارلیمانی حلقے کی نمائندگی کرنا ان کے لیے اعزاز ہے۔

مزید خبریں

Back to top button