آصف غفور کا ٹویٹ یا پراسرار اشارہ؛ بیک ڈور کیا پک رہا ہے؟

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)​سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف غفور کے ایک متنازع اور جذباتی ٹویٹ نے سیاسی و عسکری حلقوں میں شدید ہلچل مچا دی ہے، جس کے بعد آرمی ایکٹ کے تحت ان کے ممکنہ کورٹ مارشل کی خبریں گرم ہیں۔ دوسری جانب صدر آصف علی زرداری کے ناگہانی دورہ آسٹریلیا، چیئرمین سینیٹ کی غیر موجودگی اور قائم مقام صدر کے قیام نے پاور راہداریوں میں ستمبر اور اکتوبر کے کسی بڑے سیاسی یا انتظامی ردوبدل سے متعلق قیاس آرائیوں کو ہوا دے دی ہے۔تمام تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button