ایٹمی جنگ کا بٹن دبنے والا تھا؟ انڈین جنرل کے سنسنی خیز انکشافات

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)انڈیا کے سابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل سنگھ چوہان نے آر ایس ایس کے سیمینار سے خطاب میں انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی قیادت نے "کچھ بڑا کرنے” کی ہدایت کی تھی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سرگودھا کی کرانہ ہلز اور دیگر عسکری اہداف پر اسرائیلی ڈرونز اور براہموس سے حملے کی کوشش کی گئی۔ اس خبر کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں👇




