اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے بیٹیوں کی ملاقات

راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے)عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی جیل میں ان کی فیملی ممبران سے ملاقات ہوئی۔
بیٹی مبشرہ خاور مانیکا اور بیٹی مہرانساء نے بشریٰ بی بی سے ملاقات کی۔
بشری بی بی کی ملاقات کے بعد بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی سے ملاقات کرائی جائے گی۔



