بورے والا: لڈن روڈ پر کار کی ٹکر سے بچہ شدید زخمی

بورےوالا(رپورٹ محمد ریحان خالد سندھو جانو ڈاٹ پی کے)بورےوالا لڈن روڈ چھٹے میل کے قریب کار کی روڈ کراس کرتے ہوئے بچے کو ٹکر جس کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہو گیا۔زخمی بچے کو تحصیل ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے جس کی شناخت عبداللہ ولد خادم حسین سکنہ چک نمبر 505 ای بی کے نام سے ہوئی ہے۔۔

مزید خبریں

Back to top button