لاہور میں ایک اور دردناک واقعہ،پاؤں پھسلنے سے قیامت،روہی نالے میں گرنے والی2سالہ بچی دم توڑگئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)رائیونڈ کےقریب روہی نالہ میں2سال کی بچی گرنے سے جاں بحق ہوگئی۔امدادی ٹیموں نے کارروائی کےبعد بچی کو نالےسے نکالا،جانبرنہ ہوسکی۔متوفیہ اپنی بہن کےساتھ کھیل رہی تھی، پاوں پھسلنے کی وجہ سے نالےمیں جاگری۔امدادی ٹیم نے کارروائی کےلیے بچی کی لاش پولیس کےحوالے کردی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button