اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے بھرپور اور پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کریں گے:ایرانی صدر

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہے کہ ایران کشیدگی کا دائرہ وسیع نہیں کرنا چاہتا، انہوں نے ساتھ ہی واضح کیا کہ ایران اپنے امن اور  سلامتی اور سرزمین کے دفاع کیلئے بھرپور اور پوری طاقت کیساتھ مقابلہ کرےگا۔

مزید خبریں

Back to top button