سندھ حکومت نے کراچی میں ساڑھے 8 ارب کے پروجیکٹس ایف ڈبلیو او کے سپرد کردیے

کراچی (جانوڈاٹ پی کے) سندھ حکومت نے کراچی میں ساڑھے 8 ارب روپے مالیت کے چار میگا ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی تعمیر کی ذمہ داری ایف ڈبلیو او کے سپرد کر دی ہے۔



