عراق میں امریکی، سعودی حملوں میں پاسداران انقلاب کے 4 فوجی مشیر شہید ہوئے،ایرانی اخبار

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی اخبار کے مطابق عراق میں امریکی، سعودی حملوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 4 فوجی مشیر شہید ہوئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق  ایرانی حکومت نے عراق میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کی شہادت کی ابھی تصدیق نہیں کی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button