ایرانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی،امریکا اوراسرائیل سے منسلک 4 دہشتگرد نیٹ ورک کے15 مشتبہ دہشتگرد گرفتار

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کی وزارت اطلاعات نے دعویٰ کیا ہےکہ سکیورٹی فورسز  نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک  دہشت گرد تنظیم کے چار فعال نیٹ ورک ختم کر دیے ہیں اور 15 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں گولہ بارود اور متعدد کلاشنکوف رائفلیں بھی برآمد کی گئیں۔

مزید خبریں

Back to top button