یوٹیوب پہ سب سے زیادہ سبسکرائب ولا چینل کونسا ۔۔؟

ہم آپ کو یہاں بتاتے ہیں کہ دنیا بھر میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز کس ملک سے ہیں۔ یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز ٹی سیریز کے 24 کروڑ 30 لاکھ ہیں جس کا تعلق بھارت سے ہے۔دوسرے ، تیسرے اور چوتھے نمبر پر یوٹیوب چینل کا تعلق امریکا سے ہے، ان میں بالترتیب یوٹیوب موویز (16 کروڑ 80 لاکھ)، کوکومیلن ، نرسری رائمز(16 کروڑ)، مسٹر بیسٹ (15 کروڑ 90 لاکھ )شامل ہیں۔پانچویں نمبر پر بھارتی یوٹیوب چینل سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن ہے جس کے سبسکرائبرز 15 کروڑ 70 لاکھ ہے، چھٹے او ر ساتویں نمبر پر امریکا سے تعلق رکھنے والے دو چینلز ہیں، ان میں میوزک (11 کروڑ 80 لاکھ)، کڈز ڈیانا شو (11 کروڑ 20 لاکھ) شامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button