شہباز شریف کی پی ٹی آئیکو بڑی آفر، لاہور جم خانہ اور چناب کلب پر ہنگامہ برپا!

خصوصی رپورٹ (جانُو ڈاٹ پی کے)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پی ٹی آئی کو بڑی سیاسی آفر کی گئی ہے تاکہ ملکی معیشت کو نقصان سے بچایا جا سکے ۔
دوسری جانب، لاہور جم خانہ کی 112 ایکڑ انتہائی قیمتی زمین برائے نام لیز پر دینے اور وہاں غیر ملکی شراب کی فروخت کے معاملے اور فیصل آباد میں صنعتی مقاصد کے نام پر زرعی زمینیں حاصل کر کے چناب کلب کے ٹھیکے پر بھی پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ برپا ہے ۔
اس سیاسی و انتظامی تجزیے کی مکمل تفصیلات دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇




