بلوچستان سے بھارتی ویاگرا گولیاں پکڑی گئیں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کسٹمزنے موچکو چیک پوسٹ پر ایک کارروائی میں بلوچستان سے کراچی آنے والی مسافر بس کے ذریعے اسمگل شدہ اشیاء منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔حکام نے بلوچستان سے آنے والی مسافر بس نمبر ایل ای ایس 5724 کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے چھوٹے دانوں کی صورت9کلوگرام اسمگل شدہ چاندی اور مختلف برانڈز کی8ہزار بھارتی ویاگرا ٹیبلٹس برآمد کرلیں۔

مزید خبریں

Back to top button