پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان،بچوں کی موجیں لگ گئیں

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں22دسمبر سے10جنوری تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کےتمام سرکاری اورپرائیوٹ اسکول11جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔



