شکریہ پاکستان،شکریہ وزیر اعظم شہبازشریف،شکریہ فیلڈ مارشل!ٹرمپ

واشگنٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کیساتھ اظہار تشکر،وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا بھی شکریہ۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹرتھ سوشل پر پیغام میں لکھاپاکستان کا شکریہ،وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ۔انہوں نے مزیدلکھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں۔



