محسن نقوی کی خفیہ ڈیل اور چین سے اربوں ڈالر کے معاہدے!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)ملکی سیاست کے پس پردہ ہونے والے بڑے فیصلوں اور "مائنس ٹو فارمولا” کی اندرونی کہانیاں بے نقاب ہو گئی ہیں، جس میں محسن نقوی کی مبینہ خفیہ ڈیل اور سہیل آفریدی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ دوسری جانب، سندھ کے لیے چین کے ساتھ اربوں ڈالر کے نئے معاہدے بھی طے پا گئے ہیں جو ملکی معیشت پر گہرے اثرات چھوڑیں گے۔ اس تمام سنسنی خیز صورتحال کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




