میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا:ٹرمپ

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ان کی والدہ برطانوی بادشاہ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔

وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ  انہیں یاد ہے کہ ان کی والدہ واضح طور پر کہا کرتی تھیں کہ چارلس بہت پیارے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’میری والدہ کو چارلس پر کرش تھا، کیا آپ یقین کریں گے‘۔

 ٹرمپ نے مزیدکہا کہ ان کی والدہ کو بادشاہ چارلس کی والدہ بھی پسند تھی، جب بھی وہ انہيں ٹی وی پر دیکتھی تھیں مجھے مخاطب کرکے کہتی تھیں کہ دیکھو ڈونلڈ وہ کتنی خوبصورت ہيں۔

مزید خبریں

Back to top button