بھارت نے دورۂ زمبابوے کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شریاس ایئر کپتان برقرار

ممبئی(جانوڈاٹ پی کے)آئرلینڈ میں شکست کے بعد انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مصروف بھارتی ٹیم کے دورۂ زمبابوے کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شریاس ایئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سنجو سیمسن اور ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے۔

خیال رہے کہ زمبابوے اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 23، 25 اور 26 جولائی کو ہرارے میں کھیلے جائیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button