فوجی قیادت کا سخت پیغام اور بلاول بھٹو کا ماسٹر اسٹروک؛ سیاسی ماحول شدید گرم!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)کور کمانڈرز کانفرنس میں انتشار پسند عناصر سے قانون کے مطابق بلا جھجک اور فیصلہ کن طاقت کے ساتھ نمٹنے کا واضح پیغام دیا گیا ہے۔ دوسری جانب بلاول بھٹو نے غیر مشروط مذاکرات اور ایمرجنسی کے اشارے کا بڑا سیاسی کارڈ کھیل دیا ہے، جبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیلوں پر سماعت کی تاریخ طے ہو گئی ہے۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




