وزیراعظم شہباز شریف آج وطن واپس روانہ ہوں گے

برگن سٹاک (جانوڈاٹ پی کے)وزیراعظم شہباز شریف آج سوئٹزرلینڈ سے پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ان کی روانگی سوئس وقت کے مطابق صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگی جبکہ ان کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد کے ارکان بھی موجود ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ شب اہم وفد کے ساتھ سوئٹزرلینڈ پہنچے تھے جہاں انہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم ثالثی کردار ادا کیا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق اس سفارتی پیشرفت کو خطے میں امن اور استحکام کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button