پولیس تشدد سے جاں بحق سکول ہیڈ ماسٹرکی نماز جنازہ ادا،ورثاء کا لاش رکھ کر احتجاجی دھرنا

دھرنے کےشرکاء کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی،تشدد میں ملوث اہلکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ

شهدادپور(جانوڈاٹ پی کے)سندھ کے علاقے شهدادپور میں پولیس کے زیرِ حراست دوران تشدد گذشتہ روز جاں بحق ہونے والے اسکول ہیڈ ماسٹر جام عزیز جکھرو کی نماز جنازہ ادا کردی گئی.

دھرنے کےشرکاء کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی،تشدد میں ملوث اہلکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ

 نماز جنازہ کے بعد ورثاء نے لاش رکھ کر احتجاجی دھرنا دے دیا ہے. ورثاء اور دھرنے کے شرکاء نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی. ان کا مطالبہ ہے کہ تشدد میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے فوری گرفتار کیا جائے.

مزید خبریں

Back to top button