ریاض میں نیا سیکرٹ سیٹ اپ! پاکستان کا بڑا سرپرائز!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین ایک انتہائی اہم اور جدید انٹیلی جنس شیئرنگ نیٹ ورک قائم کر دیا گیا ہے۔ اس بڑی پیشرفت کے بعد نہ صرف خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال بدلنے کا امکان ہے بلکہ اسلامی ممالک کی مشترکہ دفاعی انڈسٹری کی تشکیل میں بھی اہم تیزی آ گئی ہے۔

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button