آبنائے ہرمز سے متعلق ایران اورعمان کے درمیان مذاکرات اہم موڑ پر ہیں: قطر

دوحہ(جانوڈاٹ پی کے)قطری وزارت خارجہ کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان مذاکرات ایڈوانس اسٹیج پر پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری کے مطابق مذاکرات ایک اہم موڑ پر ہیں۔ قطر خطے میں کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ بطور ثالث قطر چاہتا ہے کہ آبنائے ہُرمُز کو جلد از جلد دوبارہ کھول دیا جائے۔

مزید خبریں

Back to top button