اوکاڑہ،ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوارجاں بحق

اوکاڑہ(رپورٹ:وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )مین جی ٹی روڈ نزد1فور ایل پھاٹک کے پاس ٹریفک،حادثہ ایک جاں بحق۔موٹر سائیکل سوار نوجوان جانبحق ہو گیا ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس کرتے ہوئے نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی منتقل کر دیا جانبحق ہونے والے کی شناخت عنصر ولد نور احمد (25 سال تقریباً) سکنہ 26 ٹو ایل کے نام سے ہوئی ہے

مزید خبریں

Back to top button