یہ کشمورنہیں کشمیر ہے،یہ میر پورہے،میرپورخاص نہیں ہے،نوازشریف کابلاول پرپلٹ کروار

میرپور(جانوڈاٹ  پی کے)مسلم لیگ(ن ) کے صدر میاں نوازشریف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کشمورنہیں کشمیر ہے،یہ میر پورہے،میرپورخاص نہیں ہے،نوازشریف بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول میری بات کابرا نا ماننا،سیاسی جماعتوں میں نوک جھوک ہوتی رہتی ہے،مار کٹائی نہیں ہونی چاہئے۔

مزید خبریں

Back to top button