نئے صوبے، ریفرنڈم یا مڈٹرم الیکشن؟ منیب فاروق کے دعووں نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​تجزیہ نگار منیب فاروق کے سنسنی خیز دعووں نے سیاسی راہداریوں میں ہلچل مچا دی ہے! اگر اسمبلیوں سے نئے صوبوں کی منظوری نہ ملی تو کیا آرٹیکل 48 کے تحت آئینی عدالت ریفرنڈم کا راستہ کھولے گی؟ 70 فیصد عوام کا فیصلہ آئین پر کیسے حاوی ہوگا؟ آئینی ترامیم کے لیے مڈ ٹرم الیکشنز کا سرپرائز بھی تیار کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ سارا کھیل موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کی تیاری ہے؟ مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button