مریم نواز کی انوکھی انتقامی پالیسی پر سخت سوالات!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے تھپڑ کے بدلے تھپڑ اور انتقامی کارروائیوں کی حمایت پر تجزیہ کاروں اور صحافیوں کی طرف سے گہرے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ماب جسٹس اور انتقام کو فروغ دینے سے معاشرے میں انارکی پھیل سکتی ہے، اور حکومت کو قانون کی بالادستی قائم کرنی چاہیے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




