🔥صدر کے خلاف آئینی سرپرائز تیار؟ زرداری واپس پہنچ گئے!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​ملک کے سیاسی ایوانوں میں صدارتی مواخذے کی ممکنہ پیشرفت کے بعد کھلبلی مچ گئی ہے۔ صدر آصف علی زرداری شدید سیاسی خطرات کے باعث ہنگامی طور پر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب وفاق نے پہلا نیا انتظامی یونٹ قائم کر کے عملی پیشرفت کا آغاز کر دیا ہے، جس سے پی پی پی اور حکومتی اتحاد کے درمیان تناؤ انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ کیا آئندہ چند گھنٹوں میں کوئی بڑا آئینی سرپرائز سامنے آنے والا ہے؟

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button