لائن آف کنٹرول پر شدید کشیدگی؛ بھارت کا نئی جنگی ڈاکٹرائن کا اعلان!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)بھارت نے لائن آف کنٹرول (LoC) پر فوج، ڈرون یونٹس اور الیکٹرانک وارفیئرکا سامان مزید بڑھا دیا ہے، جبکہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی جانب سے نئی ‘لینڈ وارفیئر ڈاکٹرائن’ جاری کرتے ہوئے پاکستان کو سخت نتائج کی دھمکی دی گئی ہے۔ دوسری جانب کشمیر میں سیاسی ہلچل اور اندرونی و بیرونی چیلنجز پر بھی اہم تجزیہ سامنے آیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




