لاہور میں کچرے کے ڈرم سے نومولود بچے کی لاش برآمد

لاہور(جانوڈاٹ پی کے) چونگی امر سدھو کے علاقے فرید کالونی میں کچرے کے ڈرم سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق شہریوں کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور نومولود کی لاش کو تحویل میں لے لیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش پولیس کے حوالے کردی گئی ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button