لاہور میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے2مزدورجاں بحق

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)زیر تعمیر عمارت میں لفٹ گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔لبرٹی زیر تعمیر نجی پلازہ میں لفٹ گرنے سے حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق مزدور کام کر رہے تھے کہ لفٹ گر گئی۔

مزید خبریں

Back to top button