لاہور کے نجی ہوٹل سے نیدرلینڈز کے شہری کی لاش برآمد

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہورکے علاقے گلبرگ میں قائم نجی ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق غیرملکی شہری کی شناخت بگ نام سے ہوئی جو نیدرلینڈ کارہائشی تھا اور گلبرگ کے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ہوٹل انتظامیہ سے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ غیر ملکی کی لاش قانونی کارروائی کیلئے قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button