کے پی میں گورنر راج کا پول کھل گیا؛ کرپشن کی نئی فائلیں تیار!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​ خیبر پختونخوا کے گورنر راج کے دوران گندم کی بوریوں میں ریت بھرنے والے 50 کروڑ کے گھپلے کو دبانے کے لیے ایک اہم شخصیت اور محکمہ خوراک کے افسر کے درمیان خفیہ ڈیل بے نقاب ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سہیل آفریدی کو 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں باضابطہ طور پر نامزد کر کے گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے طویل اجلاس میں اندرونی خلفشار اور جسٹس محسن اختر کیانی کے استعفے پر بھی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button