لاہورہائیکورٹ کے10ججز کی خالی اسامیوں کیلئے چیف جسٹس نے نام تجویز کردیئے

لاہورہائیکورٹ میں حجزکی10خالی اسامیوں کو پرکرنےکامعاملہ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے11سینئر وکلا کےنام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کر دیئے۔
پراسکیوٹرجنرل اسلام آبادغلام سرورنہنگ کانام لاہورہائیکورٹ کے حج کیلئےتجویز،سینئر ایڈووکیٹ شیریں عمران،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد علی شاہ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویزکانام بھی تجویز کردیا گیا۔



