’’ہم آزاد ہیں‘‘اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کو دھمکی دیدی

تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر آزادانہ عسکری کارروائی سے متعلق اپنا موقف واضح کردیا۔اسرائیلی وزیرِاعظم بیجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ اسرائیل لبنان سمیت ہرمحاذپر اپنی عسکری کارروائیوں میں آزاد رہے گا۔یہ گفتگو ایسے وقت میں ہوئی جب واشنگٹن اور ایران کے درمیان ایک ممکنہ امن معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button