ایران میں انسانی حقوق پر یورپی یونین کی تشویش کھلی منافقت ہے، اسماعیل بقائی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)یورپی یونین کی خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی کی سربراہ کایا کالاس کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےکہا کہ کایا کالاس ایران کے حوالے سے یورپی یونین کی انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔

 اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ جو لوگ انسانی حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرتے ہیں، وہ ایرانی عوام کے خلاف مہلک حملوں کے لیے لاجسٹک اور تکنیکی تعاون کی حمایت کو کس طرح جائز قرار دے سکتے ہیں؟

مزید خبریں

Back to top button