ایرانی فوج کا ہر ایرانی شہری کے قتل کے بدلے ایک امریکی فوجی کو ہلاک کرنے کا اعلان

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ نے امریکی فوجی حملوں میں ایک ایرانی شہری یا فوجی کی شہادت کے بدلے امریکی فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کرنے کا اعلان کردیا، ایرانی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ کے بیان پر تاحال امریکی حکام کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔

مزید خبریں

Back to top button