امریکی ناکہ بندی ختم ہونےکی صورت میں اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کریں گے: ایرانی مندوب

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایراوانی نے کہا ہے کہ تہران کو کچھ ایسے اشارے ملے ہیں کہ امریکاناکہ بندی ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔

امیر سعید ایراوانی نے کہا امریکی ناکہ بندی ختم ہونےکی صورت میں اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کریں گے، آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی ختم کرنا مذاکرات کی بحالی کے لیے شرط ہے۔

مزید خبریں

Back to top button