لندن بیٹھک کا ڈراپ سین! حماد اظہر کو شدید ردعمل کا سامنا!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​صدر آصف علی زرداری کی لندن بیٹھک کے بعد وطن واپسی نے اسلام آباد کی سیاست میں نیا زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بند کمرے میں طے پانے والے خفیہ فیصلوں نے پاور گیم کی سمت بدل دی ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن کے اہم رہنما حماد اظہر کو ان کے حالیہ مؤقف اور سیاسی حکمتِ عملی پر سخت عوامی اور سیاسی ردعمل کا سامنا ہے، جس سے پی ٹی آئی کی صفوں میں بھی بے چینی پھیل گئی ہے۔

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button